منافع بخش ٹریڈنگ کا ایک منفرد انداز
ٹریڈنگ میں منافع بخش ٹریڈنگ کا ایک منفرد انداز:
اپ نے اس سے پہلے شاید ہی ایسی ترکیب استعمال کی ہوجو مندرجہ زیل خوصوصیات کی حامل ہو۔
ایسی ٹریڈنگ جس میں نقصان ہونے کا خدشہ نہ ہونے کے برابر ہو، اور ٹریڈنگ شروع کرنے کا وقت ہم خود اپنی سہولت سے طے کرسکیں۔
ٹریڈنگ کے اس طریقہ کارکے تحت کوی بڑی مہارت درکارنہیں ہوتی : صرف خریدو فروخت کا بٹن دبا کر خریدنا اور بیچنا انا چاہیے۔ اورٹریڈنگ پلیٹ فارم کے چارٹ کواستعمال کرنا آتا ہو، یعنی چارٹ پر انڈیکیٹر لگانا اتاہو۔
لالچی نہ ہو۔ صبر والا ہو۔ اور بس تو اب اس اسان طریقہ کی مدد سے
ایسی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں جس میں اصل رقم کھونے کا خدشہ تقریبن نہ ہونے کے برابر ہو۔
طریقہ : کل سرماے کا ایک تا تین فیصد ٹریڈنگ کے کے لیے استعمال کریں۔
ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے ایک مینٹ وقت کا چارٹ کھولیں۔
ار-ایس-ائی انڈیکیٹر لگائیں۔
اب ایک نظر اسٹاک کی قیمت پر ڈالیں اور قیمت کی سمت کا اندازہ لگائیں کہ اوپر کی طرف جا رہی ہے یا نیچے کی طرف ہے۔ اب - ار- ایس آئی کے چارٹ پر نظر دوڑائیں اور دیکھیں کہ
ار-ایس-ائی کی درمیان والی لائن ۱۰ سے نیچے ہے یا اوپر کی طرف ۸۵ سے اوپر ہے۔ یعنی اگر ۱۰ سے نیچے ہے تو خرید کا بٹن دبانا ہے ورنہ بیچنے والا بٹن دبانا ہو گا۔
دوسرا اہم نقطہ جو کہ اس طریقہ کی اصل روح ہے وہ لاٹ سائیز کا طے کرنا ہے۔
- اپنے سرماے کا ۱ تا ۳ فیصد استعمال کرنا ہے۔ اس رقم سے ٦ ٹریڈ لینی ہے ، تین خرید اور ۳ بیچنے والی۔ یہ اس طریقہ کار کا سب سے اہم نقطہ ہے۔کیونکہ یہ ہی نقصان کی بڑی وجہ ہوتی ہے۔ بہتر ہو گا کہ ٹرینڈ کی سمت میں ٹریڈ لی جاے نہ کہ ہر دفعہ بائی یا خرید کی۔
(ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر کم سے کم لاٹ سائز کو استعمال کرنا ہے)۔
Comments
Post a Comment